• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رحمن کی نرمی

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150

قرأ رجل عند يحيى بن معاذ هذه الآية ||
{فقولا له قولا لينا لعله يتذكر أو يخشى}،
فبكى يحيى، وقال: إلهي! هذا رفقك بمن يقول: أنا الإله،
فكيف رفقك بمن يقول: أنت الإله ؟!.

[طبقات الأولياء 1 / 55]


ایک شخص نے یحیی بن معاذ کے سامنے یہ آیت پڑھی ||

( فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَىٰ ﴿٤٤﴾طہ )
(اُسے(فرعون کو) نرمی سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے (44)

یحیی رو پڑے ،اور کہا الٰھی یہ تیری نرمی اُس کے لیے ہے
جو یہ کہتا ہے کہ : میں رب ہوں
تیری نرمی اُس کے ساتھ کیسی ہو گی
جو کہتا ہے کہ (اے اللہ) تُو رب ہے
 
Top