• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز رفع الشکوک والاوہام بجواب 12 مسائل 20 لاکھ انعام-حافظ جلال الدین القاسمی

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم،
احناف کی طرف سے ایک کتاب( جو ایک پاکستانی حنفی عالم مولانا منیر ملتانی کی لکھی ہوئی ہے)بنام 12 مسائل 20 لاکھ انعام ہندوستان کے کئی شہروں میں پھیلائی جا رہی تھیں اور یہ دعوی کیا گیا تھا کہ جواب دینے والے کو 20 لاکھ روپیہ انعام دیا جائیگا۔الحمد اللہ ہمارے ہندوستان کے قابل سلفی علم دین و مناظر شیخ حافظ جلال الدین القاسمی نے اس کتاب کا تقریری و تحریری دونوں طرح سے جواب دیا۔اور انکے باطل اعتراضات اور مغالطوں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔
زیر نظر کتاب ابتدائی ایڈیشن میں 12 مسائل 20 لاکھ انعام نام سے شائع کر کے پھیلائی گئی تھی،جسکے نئے ایڈیشن میں 20 لاکھ انعام کے الفاظ(انکے کھوکھلے دعوے) کو احناف نے ہٹا دیا ہے۔
12.jpg
اس کتاب کا جواب فضیلتہ الاستاذشیخ حافظ جلال الدین القاسمی نے رفع الشکوک والاوہام بجواب 12 مسائل 20 لاکھ انعام نام سے دیا۔اور الحمداللہ ابھی تک اس کتاب کا کوئی بھی جواب حنفی مقلدین کی طرف سے نہیں آیا ہے۔(یاد رہے کہ اس کتاب کا جواب بعد میں شیخ رضاء اللہ عبدالکریم مدنی نے بھی 12 مسائل 20 لاکھ انعام کا جائزہ نام سے دیا ہے۔)​
2.jpg
 
Top