• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں آن لائن کلاس (دورہ علوم حدیث )میں شرکت فرمائیں

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آن لائن کلاسز کافی عرصے سے جاری ہیں والحمدللہ جن کی تفصیل اس لنک سے دیکھی جا سکتی ہے
http://altahqeeqat.blogspot.com/search/label/آن لائن کلاسز
رمضان میں راقم کو جامعہ سے چھٹی ہوتی ہے اس لئے بعض ساتھیوں کے توجہ دلانے سے رمضان میں آن لائن دورہ علوم حدیث کرایا جائے گا ان شاء اللہ

اس کلاس میں


اصول حدیث
کتب حدیث کا منھج
کتب رجال کا منھج
تحقیق و تخریج
اور فرق باطلہ کے احادیث سے باطل استدلال اور ان کی حقیقت


جیسے اہم موضوعات زیر بحث لائیں گے ،
اپنے قیتمی وقت سے کچھ وقت علوم حدیث کلاس کو بھی دیں تاکہ ہمیں علوم حدیث سے کچھ تعارف ہو ۔
اس لئے اس کلا س مین شرکت فرمائیں
ٹائم کلاس :پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح دس بجے سے لے کر بارہ بجے تک
یہ کلاس بیک وقت
سکائیپ:Ibrahim.alhusainwy
پالٹالک:
Almahad alhusainwyia

دونوں پر نشر کی جائے گی ان شائ اللہ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
یاد رہے کہ جو کلاسیں پہلے سے جاری تھیں وہ ویسے ہی اپنے اوقات پر جاری رہیں گی ان شاء اللہ
 
Top