الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترم @محمد آصف مغل صاحب اللہ آپ کے فن خطاطی میں مزید اضافہ فرمائے ۔ بہت خوبصورت ہے ۔
البتہ اس میں ایک واضح غلطی رہ گئی ہے آپ نے لکھا ہے : إن الصلاتي
جبکہ صحیح إن صلاتي
ہے ۔ تاکید اور اطمینان کے لیے سورۃ الأنعام (آٹھواں پارہ) کا آخری رکوع (آخر سے 4 نمبر آیت) نکال کر دیکھ لیں ۔
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اللہ ہی کا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے۔