• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر محدث فورم کی خاموشی

abdullahsalfi2016

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
11
روہنگیا مسلمانوں پر قیامت خیز مظالم پر محدث فورم
کی خاموشی قابل تعجب
نہ بحث مباحثہ. نہ ان مظالم پر کوئی تبصرہ
اور نہ ہی عالم اسلام کو توجہ دلانے کی کوئی کوشش. .یا للعجب
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم بھائی !
فورم ایک مجلس ہے ، اور سب اراکین اس مجلس کے شرکاء ، جس موضوع پر اراکین خاموش رہیں گے محدث خاموش ، جس پر اراکین بولیں گے ، محدث یہ پیغام دوسروں تک منتقل کرتا رہے گا۔
آپ اس موضوع پر ضرور بالضرور لکھیں ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
محدث فورم پر ایسی بحث ومباحثوں پر مکمل پابندی ہے کہ جس سے جہاد اور اس کے متعلقات کے بارے بحث ہو اور خاص کر کفر کے فرنٹ لائن اتحادی نشانے پر ہو ۔
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
محترم بھائی !
فورم ایک مجلس ہے ، اور سب اراکین اس مجلس کے شرکاء ، جس موضوع پر اراکین خاموش رہیں گے محدث خاموش ، جس پر اراکین بولیں گے ، محدث یہ پیغام دوسروں تک منتقل کرتا رہے گا۔
آپ اس موضوع پر ضرور بالضرور لکھیں ۔
مطلب محدث اپنی مرضی سے آواز نہیں اٹھا سکتا؟؟؟؟

 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
محدث فورم پر ایسی بحث ومباحثوں پر مکمل پابندی ہے کہ جس سے جہاد اور اس کے متعلقات کے بارے بحث ہو اور خاص کر کفر کے فرنٹ لائن اتحادی نشانے پر ہو ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم آفریدی صاحب بر سرمیدان نکل کر کام کرنا اور بات ہے اور میدان سے باہر کام کرنا اور بات ہے ۔طنز کرنے کی بجائے حالات کو پیش نظر رکھ کر افہام و تفہیم پر گفتگو کی جائے تو اس کے نتائج بھی مثبت مہیا ہوتے ہیں۔باقی برما کے مسلمانوں کے مظالم پر کسی کو اختلاف نہیں اور نہ ہی کسی کو اس حوالے سے پوسٹ کرنے سے منع کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی کی پوسٹ کو بین کیا گیا ہے اس لیے اگر کسی معاملے میں ماحول معمول پر ہو تو رہنے دیا جائے تو اس میں کوئی مضائقہ والی بات نہیں ہے۔شکریہ
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
چلیں ذرا فرض کرلیتے ہیں کہ اس فورم یا فیس بک وغیرہ پر ہم روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کیلئے آواز اٹھاتے ہیں۔ ہم نے خوب زوروشور سے مہم چلائی۔ بنیر لکھے ان کو شئیر کیا۔ بحث کا بازار بھی گرم کرلیا ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس سے حاصل کیا ہوا ؟
یہی نا کہ اس شور و غوغے سے ہمارے جذبات قدرے کم ہوئے اور اسکی تسکین کا کچھ سامان ہوگیا۔ روہنگیا کے مسلمانوں کو اس کا کچھ بھی فائدہ نہیں ہوا۔ اس طرز فکر پر سوچنے کی ضرورت ہے۔ کیا ہمارے مسائل کا حل یہی ہے۔ یا ہم کچھ مثبت بھی کر سکتے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مطلب محدث اپنی مرضی سے آواز نہیں اٹھا سکتا؟؟؟؟

کیوں نہیں اٹھا سکتا ؟
آپ ، ہم سب ’’ محدث ‘‘ ہیں ، آواز اٹھائیں ، یہی محدث کی آواز ہے ۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
کیوں نہیں اٹھا سکتا ؟
آپ ، ہم سب ’’ محدث ‘‘ ہیں ، آواز اٹھائیں ، یہی محدث کی آواز ہے ۔
بھائی سب محدث کیسے ہوگے ؟
محدث کی تعریف
مُحدِّث وہ شخص جو علم حدیث کی روایت اور درایت کا ماہر ہو۔ وہ کثیر تعداد میں روایات اور ان کے بیان کرنے والے راویوں کے بارے میں علم رکھتا ہو۔(تیسیر مصطلح الحدیث)
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی سب محدث کیسے ہوگے ؟
محدث کی تعریف
مُحدِّث وہ شخص جو علم حدیث کی روایت اور درایت کا ماہر ہو۔ وہ کثیر تعداد میں روایات اور ان کے بیان کرنے والے راویوں کے بارے میں علم رکھتا ہو۔(تیسیر مصطلح الحدیث)
کمال ہے جناب ، لگتا ہے حسن شبیر صاحب بھی ’’ محدث ‘‘ سے یہی سمجھے ہیں ۔
بھائی میری مراد ’’ محدث فورم ‘‘ ہے ۔
 
شمولیت
نومبر 17، 2014
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
68
( فلسطینی اور روہنگیا بچوں کی فریاد)
اے عید ھمارے آنگن میں اس بار خدارا مت آنا
ابھی آج ھی لاشہ بھائی کا
ٹکڑوں میں بٹ کر آیا ھے
ابھی کل ھی میرے بابا کو
ھم لوگوں نے دفنایا ھے
ابھی بین ھیں ماں کے ھونٹوں پر
ابھی بہن بھی ھے صدمائی سی
پے درپے موت کے صدموں سے
میری آنکھیں ھیں پتھرائی سی
میرے شہر کے کونے کونے میں
بس خون کی سرخی پھیلی ھے
میرے شہر کی وہ شفاف فضا
بارود سے میلی میلی ھے
میرا گھر کھنڈر میں بدل گیا
ھے دشمن کی بمباری سے
اے عید ھمیں فرصت ھی نہیں
اس بار تو آہ و زاری سے
اے عید میں باپ کا سوگ کروں
یا مہندی رچاؤں ھاتھوں پر
میرے سامنے بھائی کا لاشہ ھے
میں پھول بناؤں ھاتھوں پر .؟
اے عید گزارش ھے میری
گر مان سکو احسان کرو
اس بار ھمارے صدموں کے
نہ بڑھنے کا سامان کرو
میرا گھر بار اجڑنے کا
تو کرنے نظارہ مت آنا
اے عید ھمارے آنگن میں اس بار خدارا مت آنا...
 
Top