محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
سب بھائی میرے والد صاحب کی مغفرت کی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کی خطاوں کو معاف کر دیں اور ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دیں -
آمين يارب العالمين
رَبَّنَا ٱغۡفِرۡ لِى وَلِوَٲلِدَىَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِينَ يَوۡمَ يَقُومُ ٱلۡحِسَابُ
سورہ ابراہیم آیت نمبر41
اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے)اوردیگر سب مومنوں کو بھی جس دن حساب قائم ہوگا-
سورہ ابراہیم آیت نمبر41