محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,785
- پوائنٹ
- 1,069
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
کہ سات برس کے بچے کو نماز سکھاؤ ، اور دس برس کے بچے کو نماز نہ پڑھنے پر مارو
(ترمذي : 407،، صحيح الجامع : 4025)
(یعنی ہلکی پھلکی پٹائی تاکہ عادت پڑ جائے اور اس کی دنیا و آخرت سنور جائے)