محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
سر عامِ ٹی وی شو میں غیر اخلاقی باتیں
السلام علیکم
دیکھیں کس طرح ہمارے ملک کا میڈیا جو دن رات لوگوں کو انسانیت اور اخلاقیات کا درس دیتا ہے، وہ خود کتنا بے غیرت اور حیاباختہ ہے اس کا اندازہ آپ لوگ اس ویڈیو کا ایک چھوٹا سا کلپ دیکھ کر لگا سکتے ہیں کس طرح ایک عورت ایک مرد سے بغیر کسی شرم و حیا کے غیر اخلاقی گفتگو کر رہی ہے۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّـهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ﴿١٩﴾ّّّ...سورة النور
ترجمه: جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزومند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں، اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے