• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سزا والے گناہ

شمولیت
دسمبر 30، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
8
السلام علیکم
امام مالك رحمہ اللہ نے موطا ميں زيد بن اسلم سے روايت كى ہے اس ميں ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" لوگو! تمہارے ليے ايك وقت آئيگا كہ تم اللہ تعالى كى حدود سے رك جاؤ، جو شخص بھى ان غلط كاموں كا ارتكاب كرے تو اسے چاہيے كہ وہ اللہ تعالى كى پردہ پوشى كو پردہ ميں ہى رہنے دے، كيونكہ جو بھى ہمارے سامنے اپنا پہلو ظاہر كريگا، ہم اس پر اللہ تعالى كى كتاب جارى كرينگے "
تو میرا یہ سوال ہے کہ حدی گناہ پر سزا تب ثابت ہوتی ہے جب معاملہ عدالت جائے تو جو لوگ انٹرنیٹ میل سروس کہ ذریعے کسی امام جج یا قاضی سے فتوٰی پوچھتے ہیں ان پہ بھی حد واجب ہو جاتی ہے ؟؟؟
 
Top