• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب کی حمایت کیوں؟

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
خضر حیات بھائی - پوسٹ کو نا پسند کرنے کی وجہ بھی بتا دیں ؟؟؟
پاکستان میں بعض لوگوں کو یہ چیزیں ناپسند ہے ۔
ان سے نمٹنے کا اک ہی طریقہ ہے کہ تمام مسلم ممالک اپنی حدود کو ختم کرکے ایک بلاک بن جائیں اور نظام خلافت قائم کرلیں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سعودیہ امریکہ اور اسرائیل کی گود میں پل رہا ہے اور کھبی فلسطین کی حمایت اور قبلہ اول کی آزادی کیلے کوئی بیان دیا اب اپنی شہنشاہیت کو خطرہ دیکھتے ہوے یمن میں ظلم کی انتہا کردی ہے
محمد جان یا تو آپ حقائق سے مکمل طور پر لا علم ہیں یا اپنا مذہبی فریضہ ادا کر رہے ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
محمد علی جواد بھائی !
مجھے آپ کی یہ باتیں بری لگی تھیں کہ :
1۔ پاکستان کو اسلام کا قلعہ قرار دینا یہ اسلام کے ساتھ مذاق ہے ۔
2۔ یہود و نصاری کے ٹکڑوں پر پلنے والے خاک ان پر حملہ کریں گے ۔
میری نظر میں دونوں باتیں ’’ جذبات ’’ اور ’’ شعلہ بیانی ’’ کے سوا کچھ نہیں ہیں ۔
پاکستانی نظام میں سیکڑوں کمیاں ہوں گی ، اہل پاکستان میں ہزاروں خامیاں ہوں گی ، لیکن اس سب کے باوجود پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جس کی ایٹمی قوت سے کفار خم کھاتے ہیں ۔
اور دوسرا جو اعتراض آپ نے کیا ہے یہ ان قوتوں اور جماعتوں پر بھی کیا جاسکتا ہے جن کو آپ درست سمجھتے ہیں ، کیونکہ شاید کسی بھی جماعت یا تنظیم کے پاس اپنی اسلحہ ساز فیکٹریاں نہیں ہیں ، لوگ جانتے ہیں کہ کن کن جہادی تنظیموں کو اسلحہ اور دیگر ضروریات کون کون سے ’’ اسلام کے قلعوں ’’ سے سپلائی ہوتی ہیں ۔
میں لمبی چوڑی بات نہیں کرنا چاہتا صرف اتنا کہوں گا کہ ’’ پاکستان اگر کوئی غلط چیز بھی ہے تو اس کا حکم ایسے منکر کا ہے جسے ختم کرنے سے اس کی جگہ اس سے بڑا فتنہ پیدا ہو جائے گا ۔ ’’
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سعودیہ امریکہ اور اسرائیل کی گود میں پل رہا ہے اور کھبی فلسطین کی حمایت اور قبلہ اول کی آزادی کیلے کوئی بیان دیا اب اپنی شہنشاہیت کو خطرہ دیکھتے ہوے یمن میں ظلم کی انتہا کردی ہے
آپ سے سوال کیا گیا تھا کہ ذرا ریکارڈ چیک کرکے بتائیں کہ ایران نے کتنی دفعہ اسرائیل پر حملہ کرکے فلسطینی مظلوموں کا ساتھ دیا ہے ۔؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مجھے تو یہ سمجھ میں آ رہی ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے منافقین کی پہچان ہو رہی ہے
اور یہ سارے منافقین آہستہ آہستہ ایک ہی موقف پر آ رہے ہیں
جس سے بے شمار لوگوں کی غلط فہمیاں دور ہو سکتیں ہیں بالخصوص وہ اہل عقیدہ بھائی جو ایسی تنظیموں کے ساتھ ہیں جو اس معاملے میں سعودی عرب کی سخت مخالفت میں ہیں
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
پاکستان میں بعض لوگوں کو یہ چیزیں ناپسند ہے ۔
ان سے نمٹنے کا اک ہی طریقہ ہے کہ تمام مسلم ممالک اپنی حدود کو ختم کرکے ایک بلاک بن جائیں اور نظام خلافت قائم کرلیں
متفق
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
پاکستان میں بعض لوگوں کو یہ چیزیں ناپسند ہے ۔
ان سے نمٹنے کا اک ہی طریقہ ہے کہ تمام مسلم ممالک اپنی حدود کو ختم کرکے ایک بلاک بن جائیں اور نظام خلافت قائم کرلیں
میرا خیال ہے کہ وہ بعض ایک مخصوص کٹیگری سے ہی تعلق رکھتے ہیں یا ان کے نیازمند ہیں جو سیاسی یا مذہبی بہروپ میں ہیں
اور اس سے بڑی منافقت کیا ہو گی کہ تحفظ حرمین شریفین کے نعرہ لگائیں جائیں اور سعودی عرب کی کھل کر مخالفت کی جائے ؟
محض حرمین شریفین کا تحفظ کا نعرہ کس طرح عملی شکل اختیار کر سکتا ہے ؟
منافقت کے بہت سے بہروپ ہیں اور کٹ پتلی تماشہ بچپن میں دیکھا کرتے تھے اب ان مذہبی اور سیاسی بہروپیوں کے ایسے اوٹ پٹانگ بیانات سن کر تو کٹ پتلی تماشہ اور ڈوریاں ہلانے والے سب ہی ایک ڈرامہ کے سکرپٹ محسوس ہو رہے ہیں
 
Top