• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سفیانی کے خروج سے متعلق روایات کی تحقیق

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
1:
عن ابی ہریرہ قال : قال رسول اللہ : یخرج رجل یقال لہ السفیانی فی عمق وعانہ من یتبعہ من کلب فیقتل حتی یبقربطون النساءویقتل الصبیان فیجتمع لہم قیس فیقتلہا حتی لایمنع ذنب تلعہ ویخرج من اہل بیتی فی الحرہ ، فیبلغ السفیانی فیبعث الیہ جنداً من جندہ فیہز مہم ، فیسیر الیہ السفیانی بمن معہ حتی اذا صار بیداءمن الارض خُسِفَ بہم ، فلاینجو منہم الا المخبر عنہم "
2:
حاکم نیشابوری ، عن امیر المومنین علی بن ابی طالب - قال: السفیانی من ولد خالد بن یزید بن ابی سفیانی ، یخرج من ناحیة مدینة دمشق عآمة من تبعہ من کلب، فیقتل حتّٰی یبقر بطون النساءویقتل الصبیان فیجمع لہ قیس اذا جازوا بیداءمن الارض خسف بہم فلا ینجومنہم الا ّ المخبر عنہم
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
امام حاكم رحمه الله (المتوفى405)نے کہا:
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَخْرُجُ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ: السُّفْيَانِيُّ فِي عُمْقِ دِمَشْقَ، وَعَامَّةُ مَنْ يَتْبَعُهُ مِنْ كَلْبِ، فَيَقْتُلُ حَتَّى يَبْقَرَ بُطُونَ النِّسَاءِ، وَيَقْتُلُ الصِّبْيَانَ، فَتَجْمَعُ لَهُمْ قَيْسٌ فَيَقْتُلُهَا حَتَّى لَا يُمْنَعُ ذَنَبُ تَلْعَةٍ، وَيَخْرُجُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي فِي الْحَرَّةِ فَيَبْلُغُ السُّفْيَانِيَّ، فَيَبْعَثُ إِلَيْهِ جُنْدًا مِنْ جُنْدِهِ فَيَهْزِمُهُمْ، فَيَسِيرُ إِلَيْهِ السُّفْيَانِيُّ بِمَنْ مَعَهُ حَتَّى إِذَا صَارَ بِبَيْدَاءَ مِنَ الْأَرْضِ خُسِفَ بِهِمْ، فَلَا يَنْجُو مِنْهُمْ إِلَّا الْمُخْبِرُ عَنْهُمْ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخْرِجَاهُ»[المستدرك على الصحيحين للحاكم: 4/ 565]۔

یہ روایت ضعیف ہے سند میں ولید بن مسلم ہے یہ تدلیس تسویہ کرتے تھے اوران سے اوپر سند کے تمام طبقات میں سماع یا تحدیث کی صراحت نہیں ہے اس لئے یہ روایت ضعیف ہے۔
سند میں اورعلتیں بھی ہیں۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
2:
حاکم نیشابوری ، عن امیر المومنین علی بن ابی طالب - قال: السفیانی من ولد خالد بن یزید بن ابی سفیانی ، یخرج من ناحیة مدینة دمشق عآمة من تبعہ من کلب، فیقتل حتّٰی یبقر بطون النساءویقتل الصبیان فیجمع لہ قیس اذا جازوا بیداءمن الارض خسف بہم فلا ینجومنہم الا ّ المخبر عنہم
حاکم نیشابوری کی کسی بھی کتاب میں اس روایت کا مجھے کوئی نام ونشان نہیں ملا ۔
بلکہ ان کے علاوہ کسی اور کی کتاب میں بھی مجھے یہ روایت ان الفاظ میں نہیں ملی۔

سفیانی کی یہ روایت علی رضی اللہ عنہ سے بھی مردود سند سے نقل کی جاتی ہے لیکن پیش کردہ الفاظ میں مجھے یہ روایت کسی بھی کتاب میں باسند نہیں ملی۔
 
Top