• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن دارقطنی اردو لنک

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یونیکوڈ میں کہیں ملے تو وہ بھی لگا دیجئے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جی ایسا ھی ھے احناف ان چیزوں پہ اتنی توجہ نھیں دیتے
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جی ایسا ھی ھے احناف ان چیزوں پہ اتنی توجہ نھیں دیتے
لیکن اس میں تو کافی احادیث صحیح درجہ کی ہیں ، تو پھر بھی اس کتاب کی تخریج کیوں نہیں کی گئی ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
لیکن اس میں تو کافی احادیث صحیح درجہ کی ہیں ، تو پھر بھی اس کتاب کی تخریج کیوں نہیں کی گئی ؟
آپ نے شاید توجہ نہیں دی ،اس میں تخریج بھی ہے ،شیخ عادل عبد الموجود،اور شیخ علی محمد معوض کی تخریج ہے ،اور اردو ناشر نے مقدمہ کتاب میں بھی بات لکھی ہے۔
البتہ فوائد و شرح میں میں حنفی مترجم نے اپنی فقہی تقلید کی ذمہ داری کھل کر نبھائی ہے ۔

سنن.jpg

اب اس کا اصل عربی صفحہ ملاحظہ ہو ،
سنن3.jpg
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسحاق بھائی میرا 1 مشورہ ھے جو لوگ یھاں عالم دین ھیں انھیں احادیث بکس کے ترجمے کرنے چاھیے
صیح ابن حبان جس پے علامہ البانی رح اور شعیب ارناوط کی تحقیق ھے
اس سے سٹارٹ کرنا چاھیے
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آپ نے شاید توجہ نہیں دی ،اس میں تخریج بھی ہے ،شیخ عادل عبد الموجود،اور شیخ علی محمد معوض کی تخریج ہے ،اور اردو ناشر نے مقدمہ کتاب میں بھی بات لکھی ہے۔
البتہ فوائد و شرح میں میں حنفی مترجم نے اپنی فقہی تقلید کی ذمہ داری کھل کر نبھائی ہے ۔

10872 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اب اس کا اصل عربی صفحہ ملاحظہ ہو ،
10873 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جزاک اللہ خیرا بھائی۔۔۔سنن دار قطنی تخریج شدہ اور سلف صالحین کے بیان کردہ فوائد و شرح کے مطابق کہاں سے حاصل ہو گی ؟
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جزاک اللہ خیرا بھائی۔۔۔سنن دار قطنی تخریج شدہ اور سلف صالحین کے بیان کردہ فوائد و شرح کے مطابق کہاں سے حاصل ہو گی ؟
ابھی اردو میں تو ایسی کوئی چھی نھیں شائد کوئی کام کررھا ھو
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top