- شمولیت
- فروری 21، 2012
- پیغامات
- 1,281
- ری ایکشن اسکور
- 3,232
- پوائنٹ
- 396
سچے رب کو یاد کریں
اپنے دل کو شاد کریں
دنیا کے ہر کونے کو
نیکی سے آباد کریں
غصہ ،نفرت جھوٹ فریب
ان سب کو برباد کریں
شیطانی چالوں کے خلاف
آو مل کہ جہاد کریں
حرص وحسد کے پھندے سے
اپنا نفس آزاد کریں
سچ پر مٹنے والوں کو
آو زندہ باد کریں
قرآن کے ارشادوں کو
قول وعمل میں آباد کریں
سمیہ عبدہ
اپنے دل کو شاد کریں
دنیا کے ہر کونے کو
نیکی سے آباد کریں
غصہ ،نفرت جھوٹ فریب
ان سب کو برباد کریں
شیطانی چالوں کے خلاف
آو مل کہ جہاد کریں
حرص وحسد کے پھندے سے
اپنا نفس آزاد کریں
سچ پر مٹنے والوں کو
آو زندہ باد کریں
قرآن کے ارشادوں کو
قول وعمل میں آباد کریں
سمیہ عبدہ