• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سڑک تین گاڑیاں کھا گئی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
سڑک تین گاڑیاں کھا گئی​
[SUP]روزنامہ پاکستان ١٩ اپریل ٢٠١٣[/SUP]

شکاگو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں سڑک نے دیکھتے ہی دیکھتے تین گاڑیاں نگل لیں۔

سڑک نے پہلے دو گاڑیاں نگلیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے تیسری گاڑی کو بھی نگل لیا۔

شکاگو میں رات بھر بارشیں جاری رہنے کے بعد سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا اور گاڑیاں اس میں جا گریں۔

امدادی ٹیموں نے گڑھے سے ایک شخص کو زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔
ح

یوٹیوب ویڈیو کلپس یہاں سے دیکھ سکتے ہیں

پاکستان میں دیکھنے کے لئے ویڈیو کلپس یہاں سے دیکھ سکتے ہیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اذا زلزلت الارض زلزالہا الخ،
زمین خوب اچھی طرح جھنجھوڑی دی جائے گی ۔

وحملت الارض والجبال فدکتا دکتہ واحدۃ الخ
یعنی زمین اور پہاڑ اٹھا کر باہم ٹکرا کر ٹکڑے ٹکڑے کردئے جائیں گے ۔

اذا رجت الارض رجا الخ
یعنی جب کہ زمین بڑے زور سے ہلنے لگے گی اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں گے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اذا رجعت الارض رجا الخ
یعنی جب کہ زمین بڑے زور سے ہلنے لگے گی اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں گے۔
﴿ إِذا رُ‌جَّتِ الأَر‌ضُ رَ‌جًّا ٤ وَبُسَّتِ الجِبالُ بَسًّا ٥
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر!

میں ہمیشہ قرآن مجید کا عربی متن کبھی فارم یا بلاگ کا استعمال نہیں کرتا اس پر میری ہمیشہ کوشش ہوتی ھے کہ خود کسی مستند سائٹ سے اسے حاصل کروں، اور اس پر کچھ سائٹ ایسی ہوتی ہیں کہ جن پر اعتبار کیا جا سکتا ھے اس لئے جہاں سے میں نے یہ متن حاصل کیا اس پر ایک یقین کے تحت غلطی کا امکان ہونا ممکن نہیں کیونکہ اس پر ایک فل بنچ کام کرتا ھے اس لئے اب اس پر محتاط رہنا پڑے گا۔

پروف کے لئے دیکھیں لنک اور سکرین شاٹ شائد تفسیر میں ٹائپنگ ایرر ھے۔


والسلام
 
Top