• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا امام باقر رحم اللہ پر شیعہ کا الزام کہ روزے کی حالت میں چرس پیتے تھے

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کتنی عجیب بات ہے؟؟؟۔۔۔ نا!
کہ اس زمانے میں بھی چرس ہوتی تھی۔۔۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام
بہرام

کوئی تو جواب دو کیا اس وقت چرس ہوتی تھی - اگر ہوتی تھی تو امام باقر رحم اللہ کیوں پیتے تھے - یا یہ ان پر الزام لگایا گیا -
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
اصل وجہ یہ ہے اس وقت چرس نہیں ہوتی تھی۔مگر مولوی صاحب شاید ٰاس کے عادی ہوں تو انہوں نےاپنے مسلک کی رو سے کہا ہوں
کہ تقیہ کرنا جائز ہے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہاں پر مسئلہ تقیہ کا نہیں ہے بلکہ چرس کے استعمال کو اہل علم کی خصلت بنا کر پیش کیا جارہا ہے اور جب ڈاکٹر اسرار رحمۃ اللہ نے شراب پی کر تلاوت میں غلطی پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر بات کی تھی جو پوری پاکستان سراپا احتجاج بن گیا تھا وہ منافقت تھی اصل وجہ یہ ہے کہ اس پوری مذہب کی کہ مسلمانوں کو ہر صورت بدنام کیا جائے۔۔۔۔ بس!
 
Top