• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا صحابہ کی شان بیان کرنا اور پرانے وقتوں کو یاد کرنا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا صحابہ کی شان بیان کرنا اور پرانے وقتوں کو یاد کرنا

سیدنا علی رضی اللہ عنہ اصحاب رسول اللہ ﷺ کا تذکرہ کرتے ہوئے یوں فرماتے ہیں: میں نے اصحاب پیغمبر ﷺ کا دور بھی دیکھا ہے مگر افسوس تم میں سے ایک بھی ان جیسا نہیں۔ وہ صبح کے وقت اس طرح اٹھتے تھے کہ بال الجھے ہوئے، سر پر خاک پڑی ہوئی جب کہ رات سجدہ اور قیام میں گذار چکے ہوتے تھے اور کبھی پیشانی خاک پر رکھتے تھے اور کبھی رخسار پر۔ قیامت کی یاد میں گویا انگاروں پر کھڑے رہتے تھے اور ان کی پیشانیوں پر سجدوں کی وجہ سے بکری کے گھٹنے جیسے گھٹے ہوتے تھے۔ان کے سامنے خدا کا ذکر آتا تھا تو آنسو اس طرح برس پڑتے تھے کہ گریبان تک تر ہوجاتا تھا اور ان کا جسم عذاب کے خوف اور ثواب کی امید اس طرح لرزتا تھا جس طرح سخت ترین آندھی کے دن کوئی درخت۔

(نہج البلاغ اردو۔ حضرت علی کے خطبات۔ خطبہ نمبر 97۔ صفحہ 191)

انہی اصحاب رسول ﷺ کے بارے میں رافضی بکواس کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد یہ سب دین سے پھر گئے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ خطبہ روافض کے منہ پر طمانچہ ہے۔

hazrat lai ka puranay waqt ko yad kerna.jpg

علی بہرام
 
Top