• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سید الاستغفار (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 22)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​


السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ

سید الاستغفار پر گرافکس!! سلسلہ اذکار مسنونہ میں اس کو پھر سے ڈالا گیا ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص یقین کی حالت میں شام کے وقت یہ دعا پڑھے اور اسی رات فوت ہوجائے تو وہ شخص جنت میں داخل ہوجائے گا اور اسی طرح (حالت یقین میں ) جو شخص صبح کے وقت یہ دعا پڑھے اور شام تک فوت ہوجائے تو وہ بھی جنت میں جائے گا۔

Direct Link
 
Top