• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاغل پرویرز کاتعارف

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
شاغل پرویز کاتعارف

از: شاغل پرویز۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میں ممبئی سے میرا نام شاغل پرویز ہے۔
آئی ۔آئی ۔سی کے داعی کفایت اللہ سنابلی کے ذریعہ آج ہی اس فورم کے بارے میں پتہ چلا۔
میری تعلیم: عالم فاضل ، ایس ۔ایس ۔سی۔ (بی ۔ اے ۔ سال اخر)۔
مشغلہ : امامت وخطابت ، دروس۔



(ٹائپنگ : کفایت اللہ)​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔۔۔۔
کفایت اللہ بھائی ماشاءاللہ کافی انڈین علمائے کرام کو آن لائن کام کرنے کے لئے اکٹھا کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
از: شاغل پرویز۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میں ممبئی سے میرا نام شاغل پرویز ہے۔
آئی ۔آئی ۔سی کے داعی کفایت اللہ سنابلی کے ذریعہ آج ہی اس فورم کے بارے میں پتہ چلا۔
میری تعلیم: عالم فاضل ، ایس ۔ایس ۔سی۔ (بی ۔ اے ۔ سال اخر)۔
مشغلہ : امامت وخطابت ، دروس۔



(ٹائپنگ : کفایت اللہ)​
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
 
Top