• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شوکت پرویز

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
شوکت بھائی ہمارے قریبی دوستوں اور ہمارے سینٹر کے قدیم رضاکاران میں سے ہیں ۔علم اور علماء سے گہری وابستگی رکھتے ہیں ۔
شوکت بھائی کا مطالعہ بھی بہت وسیع ہے اور مسائل پر غور و فکر کرنے اور انہیں بیان کرنے کا بھی اپنا انداز ہے ۔
تقابل ادیان خصوصا عیسائیت پر اچھی معلومات رکھتے ہیں۔
امید ہے کہ اپنے علم اور مطالعہ سے فورم کے مستفید فرمائیں گے ۔
 
Top