• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
راجح یہ ہے کہ شیخ ارشاد الحق اثری صاحب نے حافظ شاہد حفظہ اللہ کو یہ کام سونپا ہے وہ آگے اپنے ادارے کے ایک ساتھی پروفیسر صاحب سےترجمہ کروا رہے ہیں راقم کو حافظ شاہد حفظہ اللہ نے بتایا تھا کہ ہم نے اس کا عربی ترجمہ کرنا ہے ،اسی کی بنا پر راقم نے لکھاہے ۔امید ہے راجح اور سبب اختلاف سمجھ لگ گیا ہو گا
الآن حصحص الحق

جزاكم الله ۔
یہ أبو مریم کہیں حافظ شاہد صاحب کی کنیت تو نہیں ہے؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top