• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
لیکن شاکر بھائی جب ہم نے ڈومین کے لیے اپلائی کیا تو یہ ڈومین بالکل فارغ پڑی تھی , اگر آپ نے یہ ڈومین خرید رکھی تھی تو پھر یہ فارغ کیسے ہوگئی ؟؟؟؟
جی رفیق بھائی جان، میں تین سال تک تو ری نیو کرواتا رہا۔ پھر کوئی ریسپانس نہ ملنے پر آخر کار ری نیو کروانا چھوڑ دی۔ غالباً اس بات کو بھی اب ڈیڑھ دو سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔ ڈومین غالباً ایکسپائر ہونے کے بعد کچھ عرصہ ڈی ٹینشن ہو جاتی ہے اور پھر دوبارہ سے پبلک کے لئے دستیاب ہو جاتی ہے۔ واللہ اعلم!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
إن شاء اللہ الحدیث اور انکے مقالات علمیہ اور فتاوى علمیہ سب یونیکوڈ میں لانے کا سوچ رہے ہیں إن شاء اللہ
لیکن
دھیرے دھیرے
آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ہمارے یہ بزرگ اتنی جلدی نہیں مانتے
ابتسامہ
یہ بزرگ تو بہت ہی ڈاڈھے ہیں۔ عرصہ ہوا ہم نے بھی بہت کوششیں کیں کہ الحدیث حضرو کے شمارہ جات مل جائیں ۔ لیکن۔۔!!!
اللہ کرے کہ آپ منانے میں کامیاب ہو جائیں اور یہ نایاب علمی ذخیرہ یونیکوڈ میں آ جائے تو تہلکہ مچ جائے گا۔
 
B

Barakah

مہمان
بھائیوں یہ ماننے نہ ماننے والی بات میرے کو سمجھ نہیں آئی ۔۔ میرا مطلب کے یونیکوڈ میں مواد لانے میں کیا مشکل ہے ؟ کون نہیں مان رہا ؟ اور کیوں ؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
Top