• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تراویح کے مسائل پر یونیکوڈ میں کتاب

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
وعلیکم السلام،
بھائی شیخ زبیر حفظہ اللہ کی کتب یونیکوڈ میں تو کبھی نہیں دیکھیں۔ ہاں تقلید کی شرعی حیثیت کسی فورم پر شاید کسی ایک بندے نے یا کچھ لوگوں نے مل کر ٹائپ کی تھی۔ اس کے علاوہ ان کی کوئی اور کتاب یونیکوڈ میں ملنی مشکل ہے۔
 
Top