• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ محترم قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب کے لیے دعا

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم۔
آج نماز فجر پڑھانے کے بعد شیخ محترم قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب (خانپور) کی طبیعت شدید خراب ھو گئی تھی صبح کا درس بھی نہیں دے سکے۔شیخ موصوف کافی عرصے سے شدید علیل ہیں۔خانپور میں ان کی کافی دینی خدمات ہیں یوں سمجھیں کے شرک کے گڑھ میں توحید کے جھنڈے گاڑھے ہیں انھوں نے. اللہ شیخ محترم کو شفا اور آسانی عطا فرمائے۔ اٰمین
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
السلام علیکم۔
آج نماز فجر پڑھانے کے بعد شیخ محترم قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب (خانپور) کی طبیعت شدید خراب ھو گئی تھی صبح کا درس بھی نہیں دے سکے۔شیخ موصوف کافی عرصے سے شدید علیل ہیں۔خانپور میں ان کی کافی دینی خدمات ہیں یوں سمجھیں کے شرک کے گڑھ میں توحید کے جھنڈے گاڑھے ہیں انھوں نے. اللہ شیخ محترم کو شفا اور آسانی عطا فرمائے۔ اٰمین
اللہ تعالی شیخ قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب کو صحت کاملہ دے اوران کے گاڑھے ہوئے توحید کے جھنڈے کو قیامت تک لہرائے۔آمین
لا باس طھورا ان شا ء اللہ​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ استاد محترم کو شفا عطاف فرمائے آمین۔

پرسوں جامعہ مسجد ریاض الجنۃ اہلحدیث میں افطاری میں درس دیا ہے۔اس وقت حالت بالکل ٹھیک تھی۔ماشاءاللہ
 
Top