• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ سنابلی اور ابوالمیزان صاحب کے لیے دعائے صحت

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
الحمدللہ ، آج ہاسپٹل سے گھرواپس آچکاہوں ۔ابوالمیزان بھائی مجھ سے پہلے ہاسپٹل سے واپس آگئے ۔
ہم تہ دل سے ان تمام بھائیوں کے شکرگذار ہیں جنہوں نے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھا اور دعا کرتے ہیں کہ رب العالمین انہیں جزائے خیردے اور انہیں ہرطرح کی مشکلات ومصائب سے محفوظ رکھے آمین۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم
اللہ تعالیٰ شیخ کفایت اللہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آپ کے چلنے پھرنے میں آسانی ہو
 
Top