• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں کا منظم گروہ کس طرح وارداتیں کر رہا ہے۔

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
آپ سوچتے ہی رہے اور ہم آگئے۔ (ابتسامہ) در اصل میں عمرہ پر گیا ہوا تھا۔ حرمین شریفین میں فورم کے تمام ممبران کے لئے اور ان کی نیک خواہشات کی تکمیل کے لئے دعا بھی کی تھی۔ اُمید کے کہ اس کا آپ کو بھی فائدہ ہوگا (''فائدہ'' کا مطلب سمجھ تو گئے ہونگے)
تقبل اللہ
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے آمین
اچھا بھائی جان یقین کریں واقعی فائدہ ہوا ہے اللہ کے فضل سے، شاید آپ نے دل سے دعا کی ہو گی، ابھی اس معاملے میں تھوڑی دیر پہلے پیش رفت ہوئی ہے۔ الحمدللہ (پیش رفت کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہونگے نا۔۔ ابتسامہ)
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میں بھی آج سوچ رہا تھا کہ یوسف ثانی بھائی بہت عرصے سے نہیں آئے۔
ایران کے علاوہ اور کون ہوسکتا ہے؟ یہ سو فیصد ایران ہے۔
بھائی جان کافی دنوں بعد تشریف لائے ہیں۔ امید ہے سب خیریت رہی ہوگی۔
میں بھی۔۔۔اللہ تعالی آپ کو عافیت میں رکھے یوسف بھائی۔۔آمین
اور اللہ تعالی آپ کا عمرہ قبول فرمائے۔۔۔آپ کی علمی پوسٹس کی کمی رہی ،امید ہے اب پوری کر دی جائے گی۔ان شاء اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہابیل بھائی! یہ سوالیہ نشان کس لیے؟ کیا مماتی دیوبندیوں کو اہل سنت والجماعت میں شامل کرنے کے لیے؟
بھائی میری معلومات کے مطابق مماتی دیوبندی اہلحدیث کے قریب تر ہیں، یہ عقائد میں صحیح ہیں، بریلویوں کی طرح کفر و شرک میں مبتلا نہیں، ہاں البتہ ان میں بدعات پائی جاتی ہیں جو کہ شرک تک نہیں پہنچتیں، جیسے نماز میں رفع الیدین نہ کرنا، آمین بالجھر نہ کہنا، اور دیگر مسائل ،اسی لیے میں نے ان کو اہل سنت والجماعت میں لکھا ہے۔

غالبا ابن باز رحمہ اللہ یا ابن عثیمین رحمہ اللہ کے ایک فتوے میں پڑھا تھا کہ جس بدعتی کا عقیدہ توحید ہو اور اس کی بدعت شرک کو نہ پہنچی ہو تو ایسے لوگ ہمیشہ کے جہنمی نہیں ہیں بلکہ گناہ گار موحدین میں شمار ہوں گے۔

بھائی یہ تو تھی میری معلومات، لیکن اگر اس میں کوئی ناقص معلومات ہو، یا میری غلطی ہو تو ضرور آگاہ کریں، قرآن و سنت کی دلیل آ جانے کے بعد میں اپنے موقف سے رجوع کر لوں گا۔ ان شاءاللہ

محترم شاہد نذیر بھائی بھی اپنا نظریہ ضرور بیان کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

جزاک اللہ بھائی آپ صحیح سمجھے میں ان کے بارے کچھ زیادہ نہیں جانتا مگر اب جاننے کی کوشش ضرور کروں گا بہت شکریہ بھائی جی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ بھائی آپ صحیح سمجھے میں ان کے بارے کچھ زیادہ نہیں جانتا مگر اب جاننے کی کوشش ضرور کروں گا بہت شکریہ بھائی جی
بھائی میں نے شاہد نذیر بھائی کو بھی ٹیگ کیا ہے، پتہ نہیں ان کے پاس ان کے بارے میں زیادہ معلومات ہو، میں نے تو مماتی دیوبندیوں کی ظاہری حالت کو دیکھ کر ایسا شمار کیا ہے، ہو سکتا ہے کہ ان کی کتابوں کے اندر کیا معاملات ہیں۔ اللہ ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
میں بھی۔۔۔اللہ تعالی آپ کو عافیت میں رکھے یوسف بھائی۔۔آمین
اور اللہ تعالی آپ کا عمرہ قبول فرمائے۔۔۔آپ کی علمی پوسٹس کی کمی رہی ،امید ہے اب پوری کر دی جائے گی۔ان شاء اللہ
آمین ثم آمین۔
ان شاء اللہ
 
Top