lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
شیعوں کا کہنا ہے کہ سیدہ فاطمہ جس سے ناراض ہو جائیں وہ امت مسلمہ کا خلیفہ بنےی کا مستحق نہی ہے۔ اگر واقعی تمہارا یہی قانون اور قاعدہ ہے تو پھر ہم شیعہ سے ہی کہتے ہیں کہ سیدہ فاطمہ رضہ علی المرتضی سے بھی کئی بار ناراض ہوئی ہیں ان دونوں کی آپس کی ناراضگی کے بارے میں شیعہ کیا کہیں گیں۔ایک اور واقعہ شیعہ کتاب سے ہی پیش کیے دیتا ہوں
ترجمہ:(حضرت جعفر طیار رضہ کو شاہ حبشہ نے ایک لونڈی ہبہ کی انہوں نے وہ حضرت علی رضہ کو ہبہ کردی)۔ایک دن حضرت فاطمہ رضہ نے دیکھا کہ حضرت علی رضہ کا سر مبارک اس لونڈی کی گود میں تھا تو حضرت فاطمہ رضہ نے فرمایا کہ اے ابو الحسن آپ نے اس سے جماع کیا ہے؟آپ نے فرمایا خدا کی قسم اے بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نے اس سے کچھ نہیں کیا۔تو سیدہ فاطمہ رضہ ناراضگی کے عالم میں کہا کہ آپ مجھے رخصت دے دیں کہ میں اپنے والد گرامی کے گھر چلی جائوں۔حضرت علی رضہ نے انہیں اس کی اجازت دے دی۔
شیعہ کتاب: انوار نعمانیہ جلد ۱ صفحہ ۶۳