• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ اور مسلمان بچوں میں فرق !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیعہ اور مسلمان بچوں میں فرق !

ضرور دیکھیں اور شیئر کریں

شیعہ روافض کے بچے نوحہ سن کر ماتم کرتے ہیں اور روتے ہیں جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں یہ عمل نہ تو قرآن میں ہے نہ ہی محمد ﷺ نے سکھایا نہ ہی علی المرتضیٰ رضی اللہ نے سکھایا اور نہ ہی آل البیت رضوان اللہ علیھم سے ثابت ہے

عربی زبان میں مثال ہے

.: إذا کان ربُ البيتِ بالدفِ ضاربٌ فشیمۃ أهلِ البيتِ الرقصُ :.

اگر گھر کا بڑا ڈھولی ہوتو باقی گھر والے ناچنے والے بن جائیں گے
یہی حال شیعوں کا اور ان کے بچوں کا ہے

اب ہم دیکھتے ہیں کہ مسلمان اپنے بچوں کو کیا سکھاتے ہیں؟
دیکھیں جب چھوٹے بچے کو قرآن دکھایا جاتا ہے تو خوش ہو جاتا ہے

اور جب قرآن بند کر دیا جاتا ہے یا قرآن ہٹا دیا جاتا ہے اور کوئی
دوسری کتاب دکھائی جاتی ہے رونا شروع ہو جاتا ہے۔
لیکن جب قران دکھایا جاتا ہے تو خوش ہو جاتا ہے۔
یہ تعلیم اس کے نیک والدین کی ہی ہو سکتی ہے
جب قرآن کھول کر دکھایا تو خوش ہو گیا
سبحان اللہ
جب قرآن کھول کر دکھایا تو خوش ہو گیا
سبحان اللہ
اور جب بند کیا تو ناراض ہو گیا
سبحان اللہ
اور جب کوئی اور کتاب دکھائی گئی تو پھر بھی
مسلمان بچے نے قبول نہ کیا
سبحان اللہ

یا اللہ تیرا شکر ہے کہ ہمیں مسلمان پیدا کیا اور
ہمارے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں


لنک




 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
انسانی زندگی میں انحراف
نفس انسانی سلیم الفطرت ہے؛

نفس انسانی کو اگر اپنی فطرت پر چھوڑا جائے تو وہ ضرور اللہ کی الوہیت کا اقرار کرے گا، اس کی ذات بابرکت سے محبت کرے گا، اس کی عبادت کرے گا، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائے گا، لیکن جب اسے جن و انس میں شیطان صفت افراد ورغلاتے ہیں، اپنی چکنی چپڑی اور دھوکے کی باتوں سے بہکاتے ہیں تو اس کے اندر بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے، پھر اسے صراط مستقیم سے ہٹا کر غلط راہوں پر ڈال دیتے ہیں، چونکہ توحید انسانی فطرت میں ودیعت ہے اور شرک عارضی اور نووارد چیز ہے لہذا انسان کو اگر اپنی حالت پر چھوڑ دیا جائے تو ضرور وہ اپنی فطرت کی طرف لوٹ آئے گا۔

اللہ تعالی کا ارشاد ہے؛

سورۃ الروم:سورۃ نمبر 30،آیت نمبر 30

سو سیدھا رکھو تم اپنا رخ دین اسلام کی سمت یکسو ہو کر۔


جو اللہ کا دین فطرت ہےجس پر پیدا فرمایا ہے اس نے انسانوں کو نہیں بدلی جا سکتی اللہ کی بنائی ہوئی ساخت۔یہی ہے دین راست اور درست لیکن بہت سے انسان ۰اس بات کو۰ نہیں جانتے ۰30۰

آنحضرت ﷺ نے فرمایا؛

ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے، پھر اس کے والدین اسے یہودی، نصرانی یا مجوسی بنا دیتے ہیں۔
بخاری، کتاب الجنائز، باب اذاُسلم الصبی فمات؛1358


لہذا اولاد آدم کی اصلیت توحید ہے اور حضرت آدم علیہ السلام کے عہد سے صدیوں بعد تک اسلام ہی ان کا دین رہا ہے۔

ارشاد ربانی ہے؛

سورۃ البقرۃ:سورۃ نمبر 2،آیت نمبر 213

پہلے تو سب؛ لوگوں کا ایک ہی مذہب تھا ۰لیکن پھر وہ آپس میں اختلاف کرنے لگے۰ تو اللہ نے ۰ان کی طرف۰ بشارت دینے والے اور ڈر سنانے والے پیغمبر بھیجے۔ ۰213۰
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اگر ماتم کرنا ثواب کا کام ہے تو ذاکرین اس ثواب سے کیوں محروم ہیں؟


لنک

 
Top