• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ عورتوں کا امتحان

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
شیعت میں دن بہ دن نئے ڈرامے ہوتے ہیں۔
ان میں اگر آپ نے معلوم کرنا ہے کہ لڑکی بدکار ہے، یا پاکباز ہے یا درمیانی ہے تو معلومات حاصل کر سکتے ہے۔ معاذ اللہ۔
اللہ ہر مسلمان عورتوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین
shai aurton ka imtihan.png
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اور اگر کوئی عورت نام ہی تبدیل کر لے تو۔۔۔۔ابتسامہ
ایسے حسابات تو عموما بچے کھیل کے طور پر کرتے ہیں،اللہ معاف فرمائے اس میں پاکباز اور بدکار کی پہچان نہیں مطلوب ہوتی۔
اللہ ہی ہدایت دینے والا ہے۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
یہ تو ایک مرتبہ کا حساب ہوا نہ اگر پھر اگر ایسا کچھ ہو تب کونسا فارمولا لگانا ہے
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
شیعوں کی مشہور عالمہ ہے خانم طیبہ بخاری- انکے نام کا تجزیہ پیش خدمت ہے -
خانم طیبہ بخاری
کل =13
13-3
10-3
7-3
4-3
1
اوہہہہہہہ یہ تو 1 باقی بچا ----
اب کیا کریں؟؟؟؟
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
شیعوں کی مشہور عالمہ ہے خانم طیبہ بخاری- انکے نام کا تجزیہ پیش خدمت ہے -
خانم طیبہ بخاری
کل =13
13-3
10-3
7-3
4-3
1
اوہہہہہہہ یہ تو 1 باقی بچا ----
اب کیا کریں؟؟؟؟
میرے اللہ کی شان ہے ان کے اپنے ہی بنائے ہوئے قانون سے خود ہی گرفت میں آجاتے ہیں۔
 
Top