• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صبح کی دو سنتوں کی تاکید

شمولیت
نومبر 24، 2012
پیغامات
265
ری ایکشن اسکور
502
پوائنٹ
73
عن عائشة رضي الله عنها ان النبي ﷺ كان لا يدع اربعاقبل الظهر وركعتين قبل الغداة (رواه البخاري )
ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےروایت ہے ،نبی کریم ﷺ نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور صبح (فجر )سے پہلے در رکعتیں نہیں چھوڑتے تھے (بخاری)
حديث
وعنها قالت : لم يكن النبيﷺ علي شيء من النوافل اشد تعاهدا منه علي ركعتي الفجر ((متفق عليه ))
ترجمہ
حضرت عائشہ سےروایت ہے کہ نبی کریم ﷺ فجر کی دورکعتوں(سنتوں )کا جتنا خیال رکھتے تھے اتنا کسی اور نفلی نماز کا نہیں رکتھے تھے
(بخاری ومسلم )
فوائد
اس حديث میں خصوصی صبح کی دوسنتوں کا ذکر ہے جس کا آپ اہتمام فرمایا کرتے تھے
 
Top