• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحت کے لئے دعا

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
ہمارے سینئر رکن حافظ عبدالوحید ساجد کو کافی تیز بخار ہے تمام بھأئیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ بھائی عبدالوحید ساجد کے لیے دعا فرمائیں اللہ انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفا إلا شفاءك شفاء الله يغادر سقما
لا بأس طهور إنشاء الله
اللہ تعالی وحید بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفا إلا شفاءك شفاء الله يغادر سقما
اللہ تعالیٰ ساجد بھائی کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
 
Top