• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحيح پردہ كے اوصاف

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
971513_606588542742752_454162303_n (1).jpg

داماد سے پردہ ؟

داماد ساس کے لئے محرم ہے،
اس لئے داماد سے پردہ نہیں ہوگا کیونکہ محرمات کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:

﴿وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ﴾ (النساء:23)
اورتمہاری بیویوں کی مائیں (یعنی تمہاری ساسیں) (بھی تم پر حرام کردی گئی ہیں)
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
سسرالی رشتوں کے حوالے سے ایک اصول یاد رکھیں۔۔۔عورت ہو یا مرد شادی کے بعد اس کے سسرال میں صرف دو لوگ محرم بنتے ہیں اس کے علاوہ سارے رشتے نامحرم ہوں گے اور ان سے پردہ کرنالازم ہو گا۔۔۔مرد کےلیے اس کی بیوی اور ساس جبکہ عورت کے لیے اس کا شوہر اور سسر۔۔۔یہ بھی یاد رہے کہ مرد کے لیے ساس اور عورت کے لیے سسر نکاح کے بعد ابدی محرم بن جاتے ہیں ۔۔۔بعنی اگر خدانخواستہ دونوں کی شادی کامیاب نہ ہو تو ان کا تو آپس کا رشتہ ختم ہو جائے گا لیکن ساس اور سسر سے حرمت برقرار رہے گی
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
سسرالی رشتوں کے حوالے سے ایک اصول یاد رکھیں۔۔۔عورت ہو یا مرد شادی کے بعد اس کے سسرال میں صرف دو لوگ محرم بنتے ہیں اس کے علاوہ سارے رشتے نامحرم ہوں گے اور ان سے پردہ کرنالازم ہو گا۔۔۔مرد کےلیے اس کی بیوی اور ساس جبکہ عورت کے لیے اس کا شوہر اور سسر۔۔۔یہ بھی یاد رہے کہ مرد کے لیے ساس اور عورت کے لیے سسر نکاح کے بعد ابدی محرم بن جاتے ہیں ۔۔۔بعنی اگر خدانخواستہ دونوں کی شادی کامیاب نہ ہو تو ان کا تو آپس کا رشتہ ختم ہو جائے گا لیکن ساس اور سسر سے حرمت برقرار رہے گی
http://forum.mohaddis.com/threads/کن-کن-لوگوں-سے-پردہ-کرنا-ضروری-نہیں؟.583/#post-2661
 
Top