• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضمنی اثبات لقاء

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
آپ نے کتاب میں فرمایا ہے کہ حدیث کی تصحیح اس کے اتصال کو بھی شامل ہوتی ہے، تو جب محدثین کثیر التدلیس کی حدیث کی تصحیح کرتے ہیں تو کیا اس سے یہ دلیل پکڑیں گے کہ اس راوی کا عنعنۃ ان کے نزدیک مضر نہیں؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
آپ نے کتاب میں فرمایا ہے کہ حدیث کی تصحیح اس کے اتصال کو بھی شامل ہوتی ہے، تو جب محدثین کثیر التدلیس کی حدیث کی تصحیح کرتے ہیں تو کیا اس سے یہ دلیل پکڑیں گے کہ اس راوی کا عنعنۃ ان کے نزدیک مضر نہیں؟
جی ہاں بالکل بلکہ امام حبان رحمہ اللہ نے باقاعدہ جنہین کثیر التدلیس مانا ہے ان کے عنعنہ کو قبول کیا ہے ظاہر ہے کہ ان کی نظر میں یہاں سماع ثابت ہے۔
لیکن بہر حال ان سے غلطی وچوک بھی ہوسکتی ہے اس لئے قوی تر دلائل کی بناپر ہم ان سے اختلاف کا حق رکھتے ہیں ۔
جس طرح ضمنی توثیق سے اختلاف کی گنجائش ہے۔
اسی طرح ضمنی اثبات لقاء سے بھی قوی تردلائل کی بناپر اختلاف کیا جاسکتاہے۔
 
Top