• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد الرحمن بن رافع التنوخی

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ ضعیف راوی ہے ۔

حافظ ابن حجر رحمه الله (المتوفى852)نے کہا:
عبد الرحمن بن رافع التنوخي المصري قاضي إفريقية ضعيف من الرابعة مات سنة ثلاث عشرة ويقال بعدها بخ د ت ق[تقريب التهذيب لابن حجر: رقم 3856]۔

اس کتاب میں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کسی راوی سے متعلق اقوال محدثین کاخلاصہ پیش کرتے ہیں ۔
 
Top