• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عطاء رفیع

عطاء رفیع

مبتدی
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
29
گلگت سے ہوں، پر رہتا کراچی میں ہوں، درسِ نظامی کا طالبعلم اور کمپیوٹر میں قدرے دلچسپی ہے۔ گوگلاتے ہوئے یہاں پہنچا تو حیرت کی انتہا نہ رہی۔ بہت اچھا لگا یہاں آکر۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا إن شاء اللہ!
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
ااسلام علیکم و رحمتہ اللہ

خوش آمدید
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے
امید ہے آپ سے بھی کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شا اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عطا رفیع بھائی،
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کہ آپ درس نظامی کے طالب علم ہیں۔ امید ہے کہ اپنا علم بھی ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔ اور دعا ہے کہ آپ کو جو بھی توقعات ہیں وہ بھی یہاں سے پوری ہو سکیں۔
ویسے گوگلنگ کا ترجمہ گوگلاتے ہوئے پڑھ کر بہت لطف آیا۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عطا رفیع بھائی،
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کہ آپ درس نظامی کے طالب علم ہیں۔ امید ہے کہ اپنا علم بھی ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔ اور دعا ہے کہ آپ کو جو بھی توقعات ہیں وہ بھی یہاں سے پوری ہو سکیں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
گلگت سے ہوں، پر رہتا کراچی میں ہوں، درسِ نظامی کا طالبعلم اور کمپیوٹر میں قدرے دلچسپی ہے۔ گوگلاتے ہوئے یہاں پہنچا تو حیرت کی انتہا نہ رہی۔ بہت اچھا لگا یہاں آکر۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا إن شاء اللہ!
اول سلام بعد کلام!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
گلگت سے ہوں، پر رہتا کراچی میں ہوں، درسِ نظامی کا طالبعلم اور کمپیوٹر میں قدرے دلچسپی ہے۔ گوگلاتے ہوئے یہاں پہنچا تو حیرت کی انتہا نہ رہی۔ بہت اچھا لگا یہاں آکر۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا إن شاء اللہ!
اہلاوسہلاومرحبا بھائی جان آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت دے۔آمین۔ان شاءاللہ ضرور آپ کی امیدیں محدث فورم پر پوری ہونگیں۔
 
Top