• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی میں درس نظامی میٹرک، انٹر، بی کے داخلہ جات کی آخری تاریخ

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اہل کراچی اے ٹی ٹی سی یعنی تدریب معلمی اللغۃ العربیۃ کے لیے جامعہ ابی بکر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں جس کی شرائط درج ذیل ہیں
فاضل عربی یا
شہادۃ العالمیہ میٹرک کے ساتھ کیا ہو یا
انٹر میں عربی اختیاری مضمون کی حیثیت سے رکھا ہو

گورنمنٹ سکولز میں عربی ٹیچنگ کے لیے اپلائی کرنے کے لیے یہ بنیادی شرط ہے
اس لیے اگر کوئی ساتھی خواہشمند ہو تو مجھ سے رابطہ کریں
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
ماشاء اللہ، بہت اچھی جامعۃ ہے دینی و دنیاوی علوم میں لوگوں کو فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت ڈاکٹریٹ تک کی تعلیم سے روشناس کروا رہی ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم
علامہ اقبال یونیورسٹی کی ہی طرز پر بلکہ جدید فاصلاتی تعلیم میں ورچوئل یونیورسٹی اس سے آگے ہے ۔ جدید فاصلاتی علوم کے لئے ورچوئل یونیورسٹی زبردست آپشن ہے
 
Top