• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء اہلحدیث اور تصوف

شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
لہذا محض ابوحنیفہ کے بارے میں کچھ کہہ دینے کو ائمہ اربعہ سے منسوب کردینا صریح ظلم اور مجھ پر بہتان ہے۔
کیا امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ائمہ اربعہ میں داخل نہیں ہیں؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
کیا امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ائمہ اربعہ میں داخل نہیں ہیں؟
دلائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اور انصاف کی بات کرتے ہوئے تو اسکا جواب نفی میں ہے۔

لیکن میں نے جو اعتراض کیا ہے اس کو آپ سمجھے نہیں فی الحال میرا یہ مطلب نہیں تھا بلکہ میرا اعتراض یہ تھا کہ جب بھی ہم ابوحنیفہ سے متعلق کوئی جرح نقل کرتے ہیں یا ان جروح کی بنیاد پر اپنے الفاظ میں کوئی تبصرہ کردیتے ہیں تو کیا اپنے اور کیا غیر ائمہ اربعہ کے نام کی دہائی دینے لگتے ہیں۔ اگر ہم امام صاحب کو ائمہ اربعہ میں سے ایک امام تسلیم کر بھی لیں تو ابوحنیفہ پر جرح نقل کرنا ائمہ اربعہ پر جرح کرنا تو نہیں ہے یا ابوحنیفہ پر کوئی تبصرہ کردینا امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ پر تبصرہ تو نہیں ہے۔ تو پھر ابوحنیفہ کی باری پر باقی تینوں ائمہ کو کیوں بلاوجہ گھسیٹا جاتا ہے؟؟؟ بہرحال یہ ایک طرح کا مغالطہ ہے جس کے ذریعے ابوحنیفہ پر جرح کرنے والے کو امام مالک،امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کا جارح بتا کر بلاوجہ اپنی بات میں وزن پیدا کیا جاتا ہے اور مسلمانوں کی ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ غیروں سے تو ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں لیکن کم ازکم اہل حدیث بھائیوں کو تو اس دھوکہ دہی اور الزام تراشی سے اپنا دامن بچانا چاہیے۔اور جس کے متعلق اعتراض کیا جائے صرف اسی کا نام لینا چاہیے اور ائمہ اربعہ کی اصطلاح کے ذریعے باقی تین اماموں کو بھی اس میں ناحق شامل نہیں کرنا چاہیے۔
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88

مہربانی فرما کر علماء اہلحدیث اور تصوف پر اس تھریڈ میں بات کریں۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
آج جسے تصوف اور درویشی کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے زبان نبوی میں اس کو احسان کہا گیا ہے
(کرامات اہلحدیث)
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
اہل حدیث علماء نے تزکیہ نفس کے لئے محض تصوف کی اصطلاح استعمال کی ہے لیکن دیوبندی اور بریلوی تصوف میں ابن عربی کے پیروکار ہیں جو عقیدہ وحدت الوجود کا بانی تھا جسے دیوبندی اور بریلوی حضرات شیخ اکبر کے لقب سے پکارتے ہیں۔ دیوبندیوں اور بریلویوں کے شیخ اکبر کو ابن تیمیہ اور ابن القیم رحمہ اللہ نے یہودیوں اور عیسائیوں سے بدتر کافر قراردیا ہے اور اس کے پیروکاروں کا بھی یہی حکم ہے۔ تصوف میں ابن عربی کی تقلید کی وجہ سے دیوبندی اور بریلوی حضرات بھی بدترین کافر اور مشرک ہیں کیونکہ یہ لوگ خالق اور مخلوق میں کوئی فرق روا نہیں رکھتے۔ دیوبندی اور بریلوی حضرات کے تصوف کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں:

حاجی امداد اللہ تھانہ بھونی نے لکھا ہے۔ اور ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہوجاتا ہے۔(کلیات امدادیہ ص 36)

امداد اللہ نے مزید لکھا: اور اس کے بعد اس کو ہوہو کے ذکر میں اس قدر منہمک ہو جانا چاہیے کہ خود مذکور یعنی (اللہ) ہو جائے۔(کلیات امدادیہ ص18)

دیوبندیوں‌ کے عقیدہ کے مطابق کوئی بھی انسان ہوہو کا وظیفہ کرکے خود اللہ بن سکتا ہے۔ نعوذبااللہ

چونکہ وحدت الوجود کے صوفی عقیدے میں خالق اور مخلوق میں‌ کوئی فرق نہیں رہتا بلکہ فاعل اور مفعول ایک ہی ہوجاتے ہیں اسی لئے دیوبندیوں نے اللہ کو زانی بھی قرار دیا ہے۔ (دیکھئے تذکرۃ الرشید ص 242 ج2 )

اسی طرح خواجہ محمد یار فرید بریلوی لکھتے ہیں۔
بندگی سے آپ کی ہم کوخداوندی ملی
ہے خداوند جہاں بندہ رسول اللہ کا
(دیوان محمدی ص 207)

یہ ہے بریلویوں کا وحدت الوجود کا مردود عقیدہ جس میں خالق اور مخلوق کے فرق کو مٹا دیا جاتا ہے اسی لئے محمد یار فریدی بریلوی نے اللہ کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بندہ قرار دے دیا۔

دیوبندیوں اور بریلویوں کے صوفی مذہب کی ان چند جھلکیوں کے بعد علمائے اہل حدیث اور دیوبندیوں کو تصوف میں ایک جیسا قرار دینا بدترین ظلم ہے۔جس کا حساب قریشی صاحب کو اللہ کی بارگارہ میں دینا ہوگا۔ان شاء اللہ
اس کا تفصیلی جواب میرے ایک مضمون میں نقریب آ جائے گا
آپ کے اس مضمون کا انتظار ہے۔ اگر آپ نے لکھ لیا ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
آپ کے اس مضمون کا انتظار ہے۔ اگر آپ نے لکھ لیا ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
مولانا! کیا جواب دوں ،ابھی"گھس کٹے" کئی گھسا دیا گیا ہے۔ویسے آپ میرے دسخط میں "کیا مولانا نذیرحسین دہلویؒ صوفی تھے "کو باغور پڑھیں کچھ باتوں کا جواب آپکو مل جائیں گا۔اور دوسرا یہ جس شخص نے لکھا ہے بے چارہ علم کے علاوہ عقل سے بھی محروم ہے۔اگر آپ نے کوئی اعتراض بھی کرنا ہے تو بودے بودے اعتراضات کے بجائے کوئی بات سامنے لیکر آئے ۔آور آپ نے تو ایک جگہ فرمایا ہے کہ گھڑے مردے نہ اکھیڑے جائے۔
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
مولانا! کیا جواب دوں ،ابھی"گھس کٹے" کئی گھسا دیا گیا ہے۔ویسے آپ میرے دسخط میں "کیا مولانا نذیرحسین دہلویؒ صوفی تھے "کو باغور پڑھیں کچھ باتوں کا جواب آپکو مل جائیں گا۔اور دوسرا یہ جس شخص نے لکھا ہے بے چارہ علم کے علاوہ عقل سے بھی محروم ہے۔اگر آپ نے کوئی اعتراض بھی کرنا ہے تو بودے بودے اعتراضات کے بجائے کوئی بات سامنے لیکر آئے ۔آور آپ نے تو ایک جگہ فرمایا ہے کہ گھڑے مردے نہ اکھیڑے جائے۔
میں اصل میں وحدت الوجود کے حوالے سے آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں اہل تصوف کے ساتھ ہمارا بنیادی اختلاف وحدت الوجود کا ہی ہے اگر یہ حل ہو جائے تو ذیل مسائل از خود حل ہو جائیں گے۔
اس لیے براہ کرم وحدت الوجود پر اپنے رشحات فکر پیش کر دیجئے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
مولانا! کیا جواب دوں ،ابھی"گھس کٹے" کئی گھسا دیا گیا ہے۔
جب بھی آپ کوئی موضوع شروع کریں تو پھر اس پر اٹھنے والے اعتراضات کا دلیل کے ساتھ جواب دینا آپ کا فرض بنتا ہے۔ دلیل مانگنے پر جب آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں تو اس تھریڈ کا فورم پر موجود رہنا کوئی معنی نہیں رکھتا
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
جب بھی آپ کوئی موضوع شروع کریں تو پھر اس پر اٹھنے والے اعتراضات کا دلیل کے ساتھ جواب دینا آپ کا فرض بنتا ہے۔ دلیل مانگنے پر جب آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں تو اس تھریڈ کا فورم پر موجود رہنا کوئی معنی نہیں رکھتا
میرے بھائی آپ مجھے صرف اتنا بتا دے کہ میں نے آئیں بائیں شائیں کون سی کی ہے،تاکہ مجھے بھی پتہ چل۔آپ صاف کیوں نہیں کہ دیتے کہ یہ حقیقتیں ہم سے برداشت نہیں ہو رہی ہیں۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
میں اصل میں وحدت الوجود کے حوالے سے آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں اہل تصوف کے ساتھ ہمارا بنیادی اختلاف وحدت الوجود کا ہی ہے اگر یہ حل ہو جائے تو ذیل مسائل از خود حل ہو جائیں گے۔
اس لیے براہ کرم وحدت الوجود پر اپنے رشحات فکر پیش کر دیجئے۔
اہل تصوف کے دو نظریات و حدت الوجود اور وحدت الشہود کا کیا مطلب ہے ۔وضاحت فرمائیے ۔
 
Top