• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی اوڈراجپوت کا سلام

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اردو فورم کے اکثر دوست تو جانتے ہی ہیں مگر پھر بھی مختصر تعارف حاضر خدمت ہے

نک نیم۔۔۔۔۔۔علی اوڈراجپوت ،،ali oadrajput
مقام۔۔۔۔۔کراچی
پیشہ۔۔تعمیراتی ٹھیکدار ،،،اور ،،،ٹیلر ماسٹر
بھت خوشی ہوئی ایک اور اہل حق کا اردو فورم نیٹ کی دنیا میں دیکھ کر اللہ اس فورم کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے
آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
علی اوڈ بھائی جزاک اللہ۔ آپ نے ہر طرف اس فورم کا لنک لگا دیا ہے۔ اگرچہ ہم ابھی دو تین دن بعد تعارف پیش کرنے والے تھے کیونکہ ابھی فورم سو فیصدی تیار نہیں۔ لیکن یقیناً اس کام میں بھی اللہ کی کوئی مصلحت رہی ہوگی۔ آپ کے خلوص نیت کیلئے مشکور ہیں۔ ایک گزارش یہ تھی کہ آپ کا یوزر نیم انگلش حروف کے بجائے اردو حروف میں ہو سکتا ہے؟؟؟ اگرچہ میں جانتا ہوں کہ دیگر تمام فورمز پر آپ اسی یوزر نیم سے ہیں۔ لیکن اس فورم پر ہمارا ارادہ ہے کہ تمام احباب کو اردو یوزر نیم رکھنے ہی کی ترغیب دلائی جائے۔ آپ زپ کے زریعے رابطہ کر کے یوزرنیم تبدیل کروا سکتے ہیں۔ ورنہ اسی نام میں خوش ہیں تب بھی کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آمین ثم آمین ۔اللہ تعالی سےہم پھر دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی خالص دینی خدمت کرنےکی توفیق دے۔علی اوڈ بھائی ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اور آپ کی فورم پہ آمد کو قابل تحسین گردانتے ہیں ۔
 
Top