• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلطی ہو گئی...!!!

شمولیت
فروری 26، 2016
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھ سے ایک غلطی ہو گئی کہ میں نے پوسٹ میں سب سے پہلے امیج کالنک دیا جو فری ہوسٹنگ پر سیو ہے اگر گوگل پر اس موضوع مثلا
بہترین کفارہ جہاد
کو سَرچ کروں تو امیجز میں امیج ظاہر نہیں ہوتا ۔۔۔۔ یہ غلطی مجھ سے ہوئی ہے
اب کیا میری تمام پوسٹوں کی تدوین کا اختیار مجھے دیا جاسکتا ہے ؟؟؟
تا کہ دوسری پوسٹ کو پہلی والی پوزیشن پر اور پہلی والی پوسٹ کو دوسری پوزیشن پر لا سکو ۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
فروری 26، 2016
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@شاکر بھائی چیک کیا ہے فورم پر فل امیج کی صورت میں پوسٹ ہونے سے تصویر گوگل کے امیجز سیکشن میں ظاہر ہو گی ۔۔۔ موضوع میں چاہے کسی بھی جگہ پر پوسٹ کی جائے ۔۔۔ کنفرم ۔۔۔۔ تدوین کرنے کی ضرورت نہیں ہے مجھے بس ایک دفعہ اور امیج پوسٹ کرنا پڑے گا محدث فورم پر یا پھر تدوین کی آپشن اوپن کر دیں تا کہ تھب نیل والے امیج کو فل امیج کر سکو ۔۔۔ جواب کا منتظر
جزاک اللہ خیرا
 
Top