• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر الله کی قسم کھانا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

تحقیق چاہیے

الجواب الباہر فی زوار المقابر --- غیر الله کی قسم کھانا

وعن أحمد بنِ حنبلٍ رِوايةٌ أنه يحلف بِالنبِيِ صلی الله علیہ وسلم


ترجمہ : احمد بن حنبل سے ایک قول یہ بھی منقول ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم کی قسم کھائی جا سکتی ہے -


ghair allah ki qasam.jpg


جبکہ الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ:

خبردار الله کے سوا کسی کی قسم نہ کھاؤ - (بخاری : کتاب مناقب الانصار ، باب:ایام الجاہلیہ)

جس نے الله کے سوا کسی اور کی قسم کھائی اس نے شرک کیا - (ابو داؤد : کتاب ایمان و النذور ، باب:فی کراہیتہ الحلف بالاباء)
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
لولی بھائی ذرا ہرے (گرین) لائن والی عبارت کا بھی ترجمہ کر دیں پلیز، بات سمجھنے میں آسانی ہوگی جزاک اللہ۔

 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
امام ابن تیمیہ ؒ نے ہی مجموع الفتاوی میں اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہوئے جمہور کا یہی قول نقل فرمایا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کی قسم اٹھانا جائز نہیں ۔اور نہ ہی ایسی قسم منعقد ہوتی ہے۔

الحلف3.jpg
 
Top