18 جولائی 2012 کے تھریڈ 21972 میں لفظ درود سے متعلق آپ کا ایک جواب دیکھا جس میں کہا گیا تھا کہ یہ فارسی کا لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں ’جڑ سے کاٹنا‘ فیروز اللغات میں تو یہ معنی نہیں دیے گئے ہیں۔ کیا آپ رہنمائی فرما سکتے ہیں کہ فارسی کی کس مستند لغت میں اس لفظ کے یہ معنی مل سکیں گے؟