• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی عالمگیری کا آپریشن

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
السلام علیکم !
آپ جناب کی خدمت میں ایک گزارش کرنی ہے اور اگر اس پر عمل کیا جائے تو انشاء اللہ معاملہ بڑی خوش اسلوبی سے حل ہوگا۔
اور وہ یہ کہ جتنے بھی صفحات لگائے گئے ہیں اس میں آپ اپنی مرضی سے ایک حوالہ لے کر اس پر بحث شروع کردے اور بحث کا طریقہ یہ ہو کہ جس مسئلہ پر اعتراض ہے اس کے خلاف ایک آیت یا حدیث پیش کی جائے ۔
تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو اور توبہ تائب ہو جائے مگر قرآنی آیت اور یا حدیث ( صحیح) پیش کی جائے اور اگر کسی امتی کا قول ہی پیش کرنا ہے تو جناب پھر ان مسائل پر اعتراض کرنا لغو ہے۔
والسلام
 
Top