• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتویٰ اور مفتی

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
قال شيخ الإسلام ابن تيمية: (فليس لأحد من خلق الله كائناً من كان أن يبطل قولاً أو يحرم فعلاً إلا بسلطان الحجة والبرهان)
شیخ الاسلام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اللہ کی کسی مخلوق کےلیے خواہ وہ کوئی ہو حلال نہیں کہ بغیر کسی دلیل اور حجت کے وہ کسی قول کو باطل یا کسی فعل کوحرام قرار دے ۔
مجموع الفتاوى: 3/245
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
فتویٰ دینے کی جرات

ومن كلمات سحنون - رحمه الله -: (أجرأ الناس على الفتيا أقلهم علماً)
فتویٰ دینے میں سب سے زیادہ بے باک وہی ہوتا ہے جو سب سے کم علم ہوتا ہے۔
السير: 12/63
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
فتویٰ دینے کا اہل

قال مالك - رحمه الله - عن نفسه: (ما أفتيت حتى شهد لي سبعون أني أَهْلٌ لذلك)
امام مالک فرماتے ہیں میں نے میں نے کوئی فتویٰ نہیں دیا یہاں تک ٧٠ لوگوں نے میرے حق میں گواہی دے دی کہ میں فتوی دینے کا اہل ہوں۔
السير: 8 /48
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
بے علم مفتی

وقـال مـالك - رحمه الله -: (بكى ربيعة يوماً بكاء شديداً، فقيل له: أمصيبة نزلت بك؟ قال: لا! ولكن استُفتي من لا علم عنده، وظهر في الإسلام أمر عظيم)
مالک کہتے ہیں ایک مرتبہ ربیعہ بہت روئے ۔ لوگوں نے پوچھا: کیا کوئی مصیبت لاحق ہے ۔ فرمایا: نہیں ، اس بات پر رو رہا ہوں کہ ایسے لوگوں سے فتوی پوچھا جارہا ہے جن کے پاس علم نہیں ہے ۔ اور یہ اسلام کے لیے بہت خطرناک بات ہے ۔
الباعث، لأبي شامة، 174
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
قَالَ رَبِيعَةُ: وَلَبَعْضُ مَنْ يُفْتِي هَا هُنَا أَحَقُّ بِالسَّجْنِ مِنَ السُّرَّاقِ "
جامع بيان العلم وفضله (2/ 1225)

ربیعہ فرماتے ہیں:یہاں بعض فتوی دینے والے ایسے بھی ہیں جو چور سے بھی زیادہ قید کیے جانے کے مستحق ہیں۔
 
Top