• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتویٰ شیخ عبد القادر جیلانی  (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
فتویٰ شیخ عبد القادر جیلانی 

ترجمہ : اگر موقع دعوت پر وہ چیزیں جو بمحبوب حکم خداوندی منع ہیں موجود ہوں مثلا ً ڈھول یا بانسری یا بربط و شہنائی وشربوک و شبابہ و رباب وباجا بجانے والے یا لونڈا ناچنے والا..... کیوں تحقیق یہ تمام حرام ہیں تو اس جگہ نہ بیٹھے اور اٹھ کر چلا آئے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
حاصل کلام
(قارئین کرام ! آپ نے مطالعہ کر لیا کہ کلام اللہ شریف ، احادیث مبارکہ کے مطابق اور جن اولیاء اللہ کے مزارات پر یہ سب کچھ اہل سنت دشمن اہتمام کے ساتھ کرتے ہیں ان کے ارشادات عالیہ کی روشنی میں یہ تمام خرافات مثلاً عرس کے نام پر رنڈیوں کا ناچ ، ڈھول ڈھماکہ ، موسیقی کے ساتھ قوالیاں ، نعتیں پڑھنا ، بے ریش آدمیوں ، لونڈوں یا عورتوں سے نعتیں پڑھوانا ، دھمال وغیرہ قطعی حرام ہیں ، ان تقاریب کو منعقد کرانے والے شرکت کرنے والے ترغیب دینے والے ، بلانے والے اشتہار چھپوانے والے سب گنا ہ گار ہیں نہ کہ ثواب کےحقدار بلکہ یہ تمام اولیاء اللہ بھی ان کی حرکتوں سےبیزار ہیں ۔ مولانا احمد رضا خان بریلوی کے والدین ، دادا پیر اور صاحبزادے سمیت سب نے ان خرافات کے خلاف قلمی جہاد کیا ، فتوے دئیے اور قوم کو ان منکرات سے روکنے کے لئے ان کی خوب خوب اشاعت کی ، موجودہ دور کے چند بریلوی علماء حق آج بھی اس کوشش کو جاری رکھے ہوئے ہیں ، عوام کو بھی ان کا ساتھ دینا چاہیے ، اہل سنت دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا چاہیے ۔ ناقل)
 
Top