• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرض نماز کھڑی ہو تو پہلے سنت پڑھے یا فرض اور بعد میں پہلی والی سنت پڑھے یا بعد والی سنت پڑھے

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال:… ایک شخص اپنے محلہ کی مسجد میں نماز ظہر پڑھنے گیا۔ جب مسجد میں پہنچا تو دیکھتا ہے کہ جماعت کھڑی ہو گئی وہ شخص بغیر سنت پڑھے جماعت نماز میں شریک ہو گیا۔ جب جماعت سے فارغ ہوا تو پہلے دو رکعت سنت بعد والی پڑھے۔ یا چار کعت سنت سابقہ کو پہلے پڑھے؟
 
Top