• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضول خرچ شیطان کے بھائی ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آج ایک خبر پڑھی فیس بک پر۔

اگر یہ درست ہے تو بہت افسوسناک خبر ہے، یہ فضول خرچی ہے اور فضول خرچ شیطان کے بھائی ہیں۔ شہزادے صاحب کو چاہیے تھا کہ وہ ایسے موقع پر افریقہ و صومالیہ کی غریب عوام کو یاد رکھتے۔ اور اللہ کے بندوں پر خرچ کرتے۔
ایسے میں ان لوگوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جس کے پاس جتنی دولت ہو وہ اسی کے مطابق صدقات، زکوۃ، ھدیات بھی ادا کرتا ھے، فرٖق صرف اتنا ھے کہ یہ خفیہ رکھ کر کرنے والے کام ہیں جو نظر نہیں آتے اور شاخرچیاں جو خفیہ نہیں وہ نظر آتی ہیں۔ مثلاً اگر کسی نے اپنی زرائے امدنی کے مطابق انٹرنٹ کا کنکشن لگوایا ہوا ھے تو اسے یہ کہیں کہ بھائی آپ کنکش پر جو ماہانہ فیس دیتے ہیں وہ بھی غریبوں میں بانٹ دیا کریں تو وہ یہی کہے گا کہ میں حسب توفیق غریبوں میں بھی بانٹتا ہوں۔ اس لئے جس کے پاس جتنی دولت ھے اس کی شاخرچیاں جتنی ہیں اسی طرح اس کے صدقات، زکوۃ بھی اتنے ہی ہیں۔

والسلام
 
لیکن ان شاہ خرچیوں کی اسلام میں اجازت نہیں، بلکہ فضول خرچ لوگوں کو شیطان کا بھائی قرار دیا گیا ہے، اگر آپ غور کریں تو میں نے لکھا:
شہزادے صاحب کو چاہیے تھا کہ وہ ایسے موقع پر افریقہ و صومالیہ کی غریب عوام کو یاد رکھتے۔ اور اللہ کے بندوں پر خرچ کرتے۔
اس کا مطلب ہے کہ خوشی کے موقع پر شاہ خرچیوں کی یہ رقم غریبوں میں تقسیم کی جاتی تو زیادہ بہتر تھا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ خفیہ طریقے سے صدقات کر کے دیگر رقم شاہ خرچیوں پر خرچ کرنے کی اجازت ہے۔ بلکہ یہ شاہ خرچیاں ہونی ہی نہیں چاہیے۔
 
Top