• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضیلت شام کے حوالے سے ایک روایت کی تحقیق درکار ہے

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
ایک حدیث سنی ہے کہ ایک وقت ایسے آئے گا کہ ارض شام پر ایک گز زمین اہل ایمان کو تمام روئے زمین سے اچھی ھوگی کیا اس کی سند و درست الفاظ مل سکتے ہیں
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,000
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
773
تلاش بسیار کے باوجود بھی میں اس روایت کی سند یا متن کو نہیں پاسکا۔
کچھ مزید تفصیل دیں، مثلا کس کتاب کے حوالہ سے یہ منقول ہے۔
یا اس کے بعض عربی الفاظ وغیرہ۔
 
Top