• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ایتھے رکھ........
فقہی مسائل پر اعتراض کرو گے حدیث پر اعتراض آئے گا
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اگر آپ کو شاذ ، متروک اور غیر مفتی بہ اقوال کا نہیں معلوم تو آپ سے گذارش ہے پہلے فقہ حنفی کی کتب کا مطالعہ کریں فیس بک سے پوسٹر نہ شیئر کریں
سوال تو ایک لائن کا ہے لیکن جواب بہت طویل ہے
آپ اکثر اپنی پوسٹ میں صحیح ، ضعیف حدیث کی اصطلاجات استعمال کرتے ہیں تو آپ پہلے مجھے صحیح ، ضعیف اور موضوع حدیث کا فرق اور ان احادیث کو الگ الگ کرنے کا طریقہ بتادیں


ڈر کے مارے آپ فقہ حنفی شریف حیاتی یا مماتی پتا نہیں اس کے اصول شاذ ، متروک اور غیر مفتی بہ اقوال کا بتا نہیں رھے اور مجھ سے ضعیف اور موضوع حدیث کا پوچھ رھے ہیں - پہلے اپنے اصول تو یہاں بتا دیں - جن کی وجہ سے صحیح احادیث کو بھی ٹھوکر مار دی جاتی ہے -
 
Top