• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی (حصہ دوم)

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ملا مرغینانی صاحب لکھتے ہیں :’’و تخلیل اللحیۃلانّ النبیّﷺ امرہ جبریل بذلک‘‘
’’ اور داڑہی کاخلال کرنا کیونکہ جبریل علیہ السلام نے اس کا نبی کریم ﷺ کو حکم دیا تھا ‘‘(مصنف ابن ابی شیبہ۱/۲۰)
اس کی سند میں یزید بن ابان القرشی،ابو عمرو البصری راوی ضعیف ہے (دیکھیئے میزان الاعتدال۴/۴۱۸)
حافظ ابن حجر لکھتے ہیں :’’و فی اسنادہ ضعف شدید ‘‘(الدرایۃ۱ /۲۲)
۲۔ملا مرغینانی صاحب لکھتے ہے :’’و تخلیل الاصابع لقولہ علیہ الصلاۃ والسلام خللوا اصابعکم قبل ان تخللہانار جہنم‘‘ اور انگلیوں کا خلال کرنا رسولﷺ کی حدیث کی وجہ سے کہ تم اپنی انگلیوں کا خلال کرو پہلے اس کے کہ ان میں جہنم کی آگ داخل ہو (سنن الدار القطنی۱/۹۵)
حافظ ابن حجر لکھتے ہیں :اسنادہ واہ جدا(الدرایۃ۱/۲۴)
۳۔ ملا مرغینانی صاحب لکھتے ہیں کہ :وقیل لرسولﷺ :و ماالحدث ؟ قال:ما یخرج من السبیلین رسولﷺ سے پوچھا گیا حدث کیا ہے؟آپﷺ نے فرمایا:جو سبیلین(قبل اور دبر)

سے نکلے۔
اقول:سروجی حنفی صاحب لکھتے ہیں کہ’ان ہذا الحدیث لا یعرف اصلا ‘‘(التنبیہ علی المشکلات الہدایۃ ۱/۲۸۱)
عینی حنفی صاحب نے کہا :’’ہذا الحدیث بہذہ العبارۃ لا یعرف لہ اصلا‘‘(البنایۃ۱/۱۹۵)
حافظ ابن حجر نے کہا:لم اجدہ ‘‘میں نے اس کو نہیں پایا ۔(الدرایۃ:۱/۳۰)
تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ملا مرغینانی صاحب لکھتے ہیں :
’’و تخلیل اللحیۃلانّ النبیّﷺ امرہ جبریل بذلک‘‘
’’ اور داڑہی کاخلال کرنا کیونکہ جبریل علیہ السلام نے اس کا نبی کریم ﷺ کو حکم دیا تھا ‘‘(مصنف ابن ابی شیبہ۱/۲۰)
اس کی سند میں یزید بن ابان القرشی،ابو عمرو البصری راوی ضعیف ہے (دیکھیئے میزان الاعتدال۴/۴۱۸)
حافظ ابن حجر لکھتے ہیں :
’’و فی اسنادہ ضعف شدید ‘‘(الدرایۃ۱ /۲۲)
۲۔ملا مرغینانی صاحب لکھتے ہے :
’’و تخلیل الاصابع لقولہ علیہ الصلاۃ والسلام خللوا اصابعکم قبل ان تخللہانار جہنم‘‘
اور انگلیوں کا خلال کرنا رسولﷺ کی حدیث کی وجہ سے کہ تم اپنی انگلیوں کا خلال کرو پہلے اس کے کہ ان میں جہنم کی آگ داخل ہو (سنن الدار القطنی۱/۹۵)
حافظ ابن حجر لکھتے ہیں :اسنادہ واہ جدا(الدرایۃ۱/۲۴)
۳۔ ملا مرغینانی صاحب لکھتے ہیں کہ :وقیل لرسولﷺ :و ماالحدث ؟ قال:ما یخرج من السبیلین رسولﷺ سے پوچھا گیا حدث کیا ہے؟آپﷺ نے فرمایا:جو سبیلین(قبل اور دبر)سے نکلے۔

Top