مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,426
- ری ایکشن اسکور
- 409
- پوائنٹ
- 190
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فنون لطیفہ کے حصے میں سنگ تراشی اور عمارت سازی جیسے زمرے تو ہیں لیکن اس میں خطاطی کا کوئی زمرہ نہیں رکھا گیا ہے ۔ میری تجویز ہے کہ ایک زمرہ خطاطی کے لئے مختص کیا جائے تاکہ اس فن پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوسکے ۔
والسلام