• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوری روابط اور بہتر تلاش کے آپشن کام نہیں کر رہے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اگر نئی ونڈو کی انسٹالیشن کے بعد درج ذیل دو سافٹ ویئرز انسٹال کر لئے جائیں اور ویب سائٹ براؤزنگ کے لئے موزیلا فائر فاکس یا کروم استعمال کیا جاتا رہے تو وائرس آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہیں۔ دو سافٹ ویئرز یہ ہیں:

ؑEset Smart Security -- یہ اینٹی وائرس ہے اور سسٹم پر نہ ہونے کے برابر بوجھ ڈالتا ہے۔ خودکار وائرس سگنیچر اپ ڈیٹس کے ساتھ میں نے جتنے بھی دیگر اینٹی وائرس استعمال کئے ہیں، اسے بہترین پایا ہے۔ یہ اپنے انٹیلی جنٹ سسٹم کے تحت خود کار طور پر اپنی لاجکس کو بہتر بناتا رہتا ہے۔ لیکن بہرحال ہر ایک کی ترجیحات الگ ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کی ترجیح کوئی دوسرا اینٹی وائرس ہے تو اسے ہمیشہ فعال رکھیں۔
USB Disk Security: یہ صرف یو ایس بی کے ذریعے سے آنے والے وائرسز کو روکتا ہے۔ اور چھوٹا سا بہت بہترین سافٹ ویئر ہے۔ ہمارے کمپیوٹرز میں عموماً وائرس یا تو انٹرنیٹ سے آتا ہے جسے فائر فاکس یا کروم اور ای سیٹ اسمارٹ سکیورٹی روک سکتے ہیں۔ اور دوسرے یو ایس بی سے اکثر وائرس پھیلتے ہیں جسے یہ سافٹ ویئر بآسانی روک لیتا ہے۔

ان کے ڈاؤن لوڈ لنکس کے لئے مجھے ذاتی پیغام کر لیں یا گوگل پر یہ نام لکھ کر اور اس کے بعد rapidshare لکھ کر سرچ کر لیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس سے بہتر تو kaspersky 2012 ہوگا.

٢٠١٢ میں ایسی تکنک کا استمعال کیا گیا ہے کی پتا ہی نہیں چلتا کی وائرس کب آے اور کب گئے. سسٹم پر بھی لوڈ نہیں کرتا. اور بہترین انٹی وائرس ہے.

kaspersky دنیا کے ٹوپ ٹین میں دوسرے نمبر پر ہے ، 6300000 لاکھ وائرس پکڑنے کی طاقت بھی رکھتا ہے

AntiVirus Software Review 2011 - TopTenREVIEWS
 
Top